27 ستمبر، 2016، 12:29 AM

النصرہ فرنٹ نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا

النصرہ فرنٹ نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا

شام ميں سرگرم خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک اعلی اہلکار نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے النصرہ کو سعودی عرب کی بھی حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام ميں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک اعلی اہلکار  نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے النصرہ کو سعودی عرب کی حمایت بھی حاصل ہے۔ دہشت گرد اور خونخوار وہابی تنظیم النصرہ فرنٹ کے اعلی دہشت گرد کے مطابق  امریکی فوجی امداد میں ذرا کمی واقع ہوگئی ہے جس پر اس تنظيم کو غصہ ہے کہ امریکہ نے جو وعدہ کیا تھا اسے اب پورا نہیں کررہا ہے۔النصرہ کے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ امریکہ نے براہ راست پیشرفتہ راکٹ فراہم کئے ہیں جس پر النصرہ فرنٹ کے اعلی دہشت گرد امریکہ کا شکریہ ادا رکتے ہیں۔

News ID 1867201

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha