النصرہ
-
حلب، شامی اور روسی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ، کئی دہشت گرد کمانڈر ہلاک
شامی اور روسی فوج نے حلب میں فضائی حملہ کرکے کئی دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام، تکفیری دہشت گردوں کا حلب اور ادلب میں پیشقدمی کا دعوی
تکفیری دہشت گردوں نے شام کے صوبے حلب اور ادلب میں پیشقدمی کا دعوی کیا ہے۔
-
شام میں 400 دہشت گرد مارے گئے، روسی فوج
روسی فوج نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغرب میں 400 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
روس اور شام کی بمباری سے ادلیب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے تباہ
روسی وزارت کے مطابق روسی اور شامی فضائیہ نے ادلیب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔
-
شام، حماہ میں ڈرون حملہ، دو افراد جانبحق متعدد زخمی
ہسپتال ذرائع کے مطابق پانچ افراد کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔