6 ستمبر، 2016، 12:13 AM

فرانسیسی قومی اسمبلی کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

فرانسیسی قومی اسمبلی کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

فرانسیسی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی مطہری نے اس کا استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی قومی اسمبلی کے اسپیکرگلوڈ بارٹلن اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی مطہری نے اس کا استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایک اعلی سیاسی، تجارتی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ، ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1866716

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha