19 اگست، 2016، 9:02 PM

ترک وزیر خارجہ کا ایران کا غیر اعلانیہ دورہ

ترک وزیر خارجہ کا ایران کا غیر اعلانیہ  دورہ

ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کل ایران کےغیر اعلانیہ دورے کے دوران ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک  سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کل ایران کےغیر اعلانیہ دورے کے دوران ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ترک وزير خارجہ نے ہندوستان روانہ ہونے سے قبل تہران کا غیر اعلانیہ دورہ کیا جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دو طرفہ اور علاقائي امور پر 5 گھنٹے تک گفتگو کی۔

News ID 1866324

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha