مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ القاعدہ برصغیر کے سربراہ ہندوستانی نژاد عاصم عمر کو عالمی دہشتگرد تنظیموں کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کر لیاگیاہے ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ القاعدہ بر صغیر کا سربراہ ہندوستانی نژاد عاصم عمر کو عالمی دہشتگرد قرار دیتے ہوئے اس کا نام بلیک میں شامل کر لیا گیاہے۔واضح رہ ےکہ القاعدہ ، داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو خود امریکہ اور اس کے اتحادی ملک سعودی عرب کی سرپرستی حاصل ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ القاعدہ برصغیر کے سربراہ ہندوستانی نژاد عاصم عمر کو عالمی دہشتگرد تنظیموں کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کر لیاگیاہے ۔
News ID 1865150
آپ کا تبصرہ