مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام نے نائجیریا کے گاؤں میڈوگوری پر حملہ کرکے افطار کے وقت 4 خواتین کے سرقلم کردیئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد گھروں سے عورتوں کو افطار کے وقت دسترخوان سے اٹھا کر باہر لائے اور بلا فاصلہ ان کے سرکاٹ دیئے۔ ذرائع کے مطابق عورتوں کی عمریں 27 سال سے 45 سال تک تھیں۔
آپ کا تبصرہ