مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کروشیا کے صدر اعلی وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریںگے۔اطلاعات کے مطابق کروشیا کے صدر کے وفد میں کروشیا کی 50 کمپنیوں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ٹوٹال کروشیا نیوز کے مطابق کروشیا ایران کے ساتھ تمام اقتصادی ،سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
کروشیا کے صدر اعلی وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
News ID 1863950
آپ کا تبصرہ