کروشیا
-
کروشیا کے دارالحکومت زاگریب میں آسمان سے گرنے والی نامعلوم چیز کی تصاویر
اس ویڈیو میں کروشیا کے دارالحکومت زاگریب میں آسمان سے گرنے والی نامعلوم چیز کی تصاویرکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
کروشیا کے صدر نے ایران کے نئے صدر کو مبارکباد پیش کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو کروشیا کے صدر نے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کروشیا اور آرمینیا کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کروشیا اور آرمینیا کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کروشیا میں زلزلہ / درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ
یورپی ملک کروشیا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔
-
ایک مسافر بردار ڈرون کا تجربہ
کروشیا میں ایک مسافر بردار ڈرون کا تجربہ کیا گیا ہے یہ ڈرون ایک گھنٹے میں 87 میل فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے اور 368 کلو وزن بھی حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔