الرمادی کے مشرقی علاقہ پر عراقی پرچم نصب

عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے الرمادی کے مشرقی علاقہ پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے الرمادی کے مشرقی علاقہ پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔ عراقی فورسز نے الرمادی کے مشرق میں جزیرہ الخالدیہ کے علاقہ البوعبید کو دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرکے اس پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔

News Code 1862673

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha