22 فروری، 2016، 2:40 PM

رمادی کے مشرق میں 46 وہابی دہشت گرد ہلاک

رمادی کے مشرق میں 46 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے الرمادی شہر کے مشرق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 46 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے الرمادی شہر کے مشرق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 46 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوجیوں نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 46 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد الحامضیہ کے علاقہ پر کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق الحامضیہ علاقہ کو 10 دن قبل عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کیا تھا۔

News ID 1862026

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha