2 فروری، 2016، 10:59 PM

تہران میں ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران میں ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

جرمنی کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ،علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مایر آج  سہ پہر کو تہران پہنچے جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مساغۂ پر تبادلہ خیال کیا جرمن وزیر خارجہ کا ایٹمی معاہدے کے بعد تہران کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ ذرائع کے مطابق جرمن وزیر خارجہ تہران اور ریاض کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

News ID 1861534

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha