مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کے شہر قامشلی میں وہابی دہشت گردوں نے بم دھماکہ کرکے 16 افراد کو ہلاک اور 35 کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ الشیاحی علاقہ کے دو ہوٹلوں جبرائیل اور میامی میں ہوا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردون کو سعودی عرب اور ترکی کی حمایت حاصل ہے جبکہ امریکہ، اسراغيل اور قطر بھی دہشت گردوں کے ساتھ ہیں۔
شام کے صوبہ الحسکہ کے شہر قامشلی میں وہابی دہشت گردوں نے بم دھماکہ کرکے 16 افراد کو ہلاک اور 35 کو زخمی کردیا ہے۔
News ID 1860705
آپ کا تبصرہ