امریکہ میں بارش اور سیلاب سے مزید کئی افراد ہلاک

امریکہ میں بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات کے دوران مزید کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات کے دوران مزید کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکہ میں گزشتہ ہفتے طوفانی ہوا سے مختلف حادثات میں درجنوں افراد کی جان گئی۔ امریکہ کی وسط مغربی، شمال اور جنوب مشرقی ریاستوں میں برفباری، بارش اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے اور متعدد علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سرد موسم کی تازہ لہر سے مزید 25افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈیلاس میں مختلف حادثات کے دوران گیارہ افراد، میزوری میں 8، جنوبی الینوائے میں 5اور جارجیا میں ایک شخص ہلاک ہوا۔

News Code 1860682

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =