4 دسمبر، 2015، 7:56 PM

اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف جارحیت،2 فلسطینی شہید

اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف جارحیت،2 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ واقعہ میں 2 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ واقعہ میں 2 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا گیا۔ واقعہ مغربی کنارے کے علاقے بیت الحم میں پیش آیا، جہاں اسرائیلی فو ج نے کارروائی کے دوران 2 فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ گزشتہ روز بھی بیت المقدس کے قریب اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا تھا،مغربی کنارے اور بیت المقدس میں میں دو ماہ سے جاری جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

News ID 1860054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha