مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے روسی یاک 130 تربیتی بمبار طیارے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے۔ یاک 130 طیارہ خصوصی طورپرفلائنگ اسکول کے کیڈٹس کوماہرپائلٹ بنانے اورانھیں چوتھی اورپانچویں جنریشن کے طیاروں کے بارے میں مکمل تربیت دینے کیلیے بنایا گیا ہے۔ پاکستان اس طیارے کوخریدنے والا دوسراملک بن جائے گا۔ منگل کوغیرملکی خبرایجنسی نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کی جانب سے یاک130 طیارے خریدنے کے حوالے سے فریقین میں ابتدائی بات چیت ہوچکی ہے۔
پاکستان نے روسی یاک 130 تربیتی بمبار طیارے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے۔
News ID 1859511
آپ کا تبصرہ