4 نومبر، 2015، 6:15 PM

شام کے بارے میں ایران کی پالیسی منطقی اصول پر استوار

شام کے بارے میں ایران کی پالیسی منطقی  اصول پر استوار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران کی پالیسی منطقی اور ثابت اصول پر استوار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے نائب وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران کی پالیسی منطقی اور ثابت اصول پر استوار ہے۔ ظریف نے کہا کہ کہ ایران کا شام کے بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اعتقاد ہے۔

اس ملاقات میں شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کی حمایت کے سلسلے میں ایران کے اقدامات تاریخ میں ثبت ہوجائیں گے اور شامی عوام اور شامی حکومت،  ایران کے اقدامات کےشکر گزار ہیں۔

 

News ID 1859344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha