20 اکتوبر، 2015، 12:57 AM

امیر عبداللہیان لندن روانہ ہوگئے

امیر عبداللہیان لندن روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی وزارت خارجہ کی دعوت پر امیر عبداللہیان لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ برطانوی حکام کے ساتھ مختلف علاقائي اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1858991

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha