19 اکتوبر، 2015، 10:17 AM

نجف اشرف میں دہشت گرد گروہ گرفتار

نجف اشرف میں دہشت گرد گروہ گرفتار

عراقی فورسز نے نجف اشرف میں ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے نجف اشرف میں ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دقیق اطلاعات ملنے پر دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔ یہ دہشت گرد گروہ نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
 

News ID 1858974

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha