ایران میں ایک دہشت گرد گروہ گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران میں امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے ملک کے مغربی علاقہ میں ایک دہشت گرد گروہ کو تخریبی کارروائی سے پہلے ہی گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے ملک کے  مغربی علاقہ میں ایک دہشت گرد گروہ کو تخریبی کارروائی سے پہلے ہی  گرفتار کرلیا ہے اس گروہ میں 4 افراد شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایک دہشت گرد گروہ تخریبی کارروائی کے لئے ملک میں داخل ہوا جسے امام زمانہ کے گمنام سپاہیوں نے تخریبی کارروائی سے پہلے ہی گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ افراد سے بھاری مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کرلئے ہیں۔

News Code 1855521

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha