30 ستمبر، 2015، 8:31 AM

چین کی دہشت گردی کے خلاف روسی اقدام کی حمایت

چین کی دہشت گردی کے خلاف روسی اقدام کی حمایت

چين کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چين دنیا میں دہشت گردی کے خلاف روسی اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چين دنیا میں دہشت گردی کے خلاف روسی اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دشت گردی کے خلاف تقریر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ چین بھی دہشت گردی کی ہر شکل و صورت میں مذمت کرتا ہے  چین کے مطابق دہشت گردی کے خلاف  ہر اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہونا چاہیے جس میں دوسرے ممالک کی حاکمیت اور ارضی سالمیت کو مد نظر رکھنا چاہیے۔

News ID 1858501

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha