19 ستمبر، 2015، 6:38 PM

جاپان کی پارلیمنٹ میں متنازع سکیورٹی بل منظور

جاپان کی پارلیمنٹ میں متنازع سکیورٹی بل منظور

جاپان کی پارلیمنٹ نے متنازع سکیورٹی بل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد جاپانی فوج 70 سال بعد بیرون ملک فوجی کارروائیوں میں حصہ لے سکے گی۔

مہر خبررسان ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کی پارلیمنٹ نے متنازع سکیورٹی بل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد جاپانی فوج 70 سال بعد بیرون ملک فوجی کارروائیوں میں حصہ لے سکے گی۔جاپان کی پارلیمنٹ میں متنازع سکیورٹی بل منظور کرلیا گیا ہے، سکیورٹی بل کی منظوری کے بعد جاپانی فوجی ملک سے باہر اتحادیوں کے ساتھ فوجی کاروائیوں میں حصہ لے سکیں گے۔
جاپانی فوجیوں پر جنگ عظیم دوم کے بعد سے بیرون ملک کاروائیوں میں حصہ لینے پر پابندی تھی، متنازع سکیورٹی بل پر جاپان میں عوامی سطح پر مخالفت پائی جاتی ہے۔ اور عوام نے اس سلسلے  میں کئي مظاہرے کئے ہیں۔

News ID 1858254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha