مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کے صدربوتفلیقہ نے الجزائر کے انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ محمد مدین کوعہدے سے برطرف کردیا ہے۔ الجزائر کے صدر نے ایک دوسرے حکم میں عثمان طرطاق کو محمد مدین کی جگہ انٹیلیجنس ادارے کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق الجزائر کے صدر نے محمد مدین کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کو ختم کرنے کے لئے عہدے سے برطرف کیا ہے۔
الجزائر کے صدربوتفلیقہ نے الجزائر کے انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ محمد مدین کوعہدے سے برطرف کردیا ہے۔
News ID 1858126
آپ کا تبصرہ