14 ستمبر، 2015، 12:27 AM

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی دس فوجی گاڑیاں تباہ

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی دس فوجی گاڑیاں تباہ

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں حملہ آور سعودیوں کی دس فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں حملہ آور سعودیوں  کی دس فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے بھی یمنی قبائل اور فورسز نے دشمن کی 9 گاڑیوں کو تباہ کردیا تھا۔

News ID 1858125

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha