22 اگست، 2015، 12:50 AM

ترکی کا بی بی سی پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام

ترکی کا بی بی سی پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام

ترکی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے بی بی سی نے حال ہی میں پ ک ک اور داعش کے درمیان جنگ کے بارے میں رپورٹ نشر کی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے بی بی سی نے حال ہی میں پ ک ک اور داعش کے درمیان جنگ کے بارے میں رپورٹ نشر کی تھی۔

ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنی کرد تنظیم پ ک ک کو بہت سےممالک دہشت گرد تنظیم قراردیتے ہیں جبکہ یورپی یونین کےممالک دہشت گردی کی آشکارا  حمایت کررہے ہیں۔

بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا پ ک ک کی خواتین داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے بالکل آمادہ ہیں اور  سنی کرد عورتوں کو پ ک ک کے کیمپ میں تربیت دی جاتی ہے۔

News ID 1857567

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha