مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی علاقہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے لہذآ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ادھر صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی داعش دہشت گردوں کے خلاف ارروائی جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ