اسرائیل نے 16 کبرا ہیلی کاپٹر اردن کو فروخت کردیئے

اسرائیل اور بعض عرب ممالک کے درمیان کلیدی روابط ہیں جن میں اردن اور سعودی عرب بھی شامل ہیں اور یہی عرب ممالک مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اسرائیل ان ممالک کو فوجی ساز و سامان فروخت کرکے اپنی مٹھی میں لئے ہوئے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے 16 کبرا ہیلی کاپٹر اردن کو فروخت کردیئے ہیں ۔ اسرائیل اور بعض عرب ممالک کے درمیان کلیدی روابط ہیں جن میں اردن اور سعودی عرب  بھی شامل ہیں اور یہی عرب ممالک مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اسرائیل ان ممالک کو فوجی ساز و سامان فروخت کرکے اپنی مٹھی میں لئے ہوئے ہے۔ ایک امریکی اہلکار کے مطابق اسرائیل نے اردن کو یہ ہیلی کاپٹر داعش دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فروخت کئے ہیں۔

News Code 1856840

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha