داعش کی کویتی عورتوں کو کنیز بنانے کی دھمکی

اسرائیل کی حامی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کویتی عورتوں کو کنیز بنانے کی دھمکی دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ کویتی عورتیں داعش کی رکن بن جائیں ورنہ انھیں کنیز بنا لیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی حامی  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کویتی عورتوں کو کنیز بنانے کی دھمکی دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ کویتی عورتیں داعش کی رکن بن جائیں ورنہ انھیں کنیز بنا لیا جائے گا۔

کویت کے اخبار السیاسۃ کے مطابق کویت کی بعض عورتوں کو ایس ایم ایس کے ذریعہ ایسے پیغام موصول ہوئے ہیں جن میں داعش دہشت گردوں نے انھیں تنظیم کا رکن بننے کی دعوت دی ہے اور اگر کویتی عورتوں نے داعش کا رکن بننے سے انکار کیا تو انھیں کنیز بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اخبار کے مطابق ایس ایم ایس اردن کے نمبروں سے بھیجے گئے ہیں جن کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

News Code 1856484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =