26 جون، 2015، 4:48 AM

روسی صدر پوتین کی مقبولیت میں زبردست اضافہ

روسی صدر پوتین کی مقبولیت میں زبردست اضافہ

روس میں ہونے والے حالیہ سروے کے مطابق89 فیصد روسی شہری بحیثیت صدر ولادیمیر پوتن کی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ہونے والے حالیہ سروے کے مطابق89 فیصد روسی شہری بحیثیت صدر ولادیمیر پوتن کی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں۔ مبصرین کے نزدیک یہ ریکارڈ تعداد ہے،10فیصد باشندوں نے صدر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، سروے کے مطابق  روس کے65 فیصد شہریوں نے حکومت کی کارکردگی پر اطمینان اور37فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔روسی صدر کی مغرب مخالف پالیسیوں پر روسی عوام خوش ہیں۔

News ID 1856148

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha