مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق شہر رے میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے دو شہیدوں کی جنازوں کی تشییع کی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں علماء، ہیدوں کے اہلخانہ ، آئمہ جماعات ، اعلی حکام اور عوام کی بڑي تعداد نے شرکت کی ،دونوں شہداء کو بہشت زہراء میں سپرد خاک کیا گیا ۔ شہید امرائی اور شہید غفاری دمشق اور درعا کے راستے میں بم دھماکے میں شہید ہوگئے ۔ دونوں شہید حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے مدافعین میں شامل تھے۔ اللہ تعالی انھیں شہدائے بدر و احد اور شہدائے کربلا کے ساتھ محشور فرمائے۔
- https://ur.mehrnews.com/news/1856122/
- 25 جون، 2015، 1:05 PM
- News ID 1856122
حرم کے مدافع دو شہیدوں کی تشییع جنازہ
تہران میں شہر رے میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے دو شہیدوں کے جنازوں کی تشییع کی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
News ID 1856122
آپ کا تبصرہ