مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے یکم جولائی سے پاکستانی عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بھر میں یکم جولائی سے ہائی اسپیڈڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی اوکٹین4 روپے 35 پیسے، مٹی کا تیل ایک روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے11 پیسے فی لیٹراضافہ کا امکان ہے۔
پاکستانی حکومت نے یکم جولائی سے پاکستانی عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID 1856024
آپ کا تبصرہ