مہر خبررساں ایجنسی نے آئی بی آن لائیو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بعض علاقہ سلفی وہابی دہشت گردوں کی جنت بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں شمالی وزیر ستان، بلوچستاناور افغانستان کی سرحد پر واقع قبائلی علاقہ شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان، حقانی نیٹ ورک، القاعدہ اور لشکر جھنگوی جیسے دہشت گردگروہ ان علاقوں سے ملک کے دوسرے علاقوں میں حملوں کا منصوبہ بناتے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بعض علاقہ سلفی وہابی دہشت گردوں کی جنت بن گئے ہیں۔
News ID 1856001
آپ کا تبصرہ