4 جولائی، 2014، 4:09 PM

بغدادی زخمی

ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں زخمی/داعش کے کئی اہم کمانڈر ہلاک

ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں زخمی/داعش کے کئی اہم کمانڈر ہلاک

مہر نیوز/4 جولائی / 2014 ء : عراق کے باخـبر ذرائع کے مطابق عراقی فضائیہ کی بمباری میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے تازہ خلیفہ ابو بکر البغدادی شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان کے کئی ساتھی اور معاونین ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے باخـبر ذرائع کے مطابق عراقی فضائیہ کی بمباری میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے تازہ خلیفہ ابو بکر البغدادی شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان کے کئی ساتھی اور معاونین ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فضائیہ نے حملہ صوبہ الانبار کے شہر قائم کے علاقہ میں کیا ہے البغدادی کے ہمراہ کئی اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔ صباح النعمان نے ریڈیو سوا کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گرد بیجی کے آئل ریفائنری پر حملہ کا منصوبہ بنارہے تھے لیکن عراقی فضائیہ نے بروقت بمباری کرکے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے اس حملے میں کئی اہم داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1837920

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha