مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فوج نے یزیدی اور سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 50 یزیدی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے اس کارروائی میں بہت سے غیر ملکی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، شامی فوج نے اریحا اور لاذقیہ روڈ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔
مہر نیوز/21 جولائی/2013ء: شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فوج نے یزیدی اور سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 50 یزیدی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1825255
آپ کا تبصرہ