19 جون، 2013، 12:11 PM

سعودی عرب

سعودی عرب کے ولیعہد کا روحانی کو تہنیتی پیغام

سعودی عرب کے ولیعہد کا روحانی کو تہنیتی پیغام

مہر نیوز/19 جون /2013ء: سعودی عرب کے ولیعہد نے ایران کے نو منتخب صدر حسن روحانی کو ایران کے گيارہویں صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اس سے قبل سعودی بادشاہ عبد اللہ نے حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی تھی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد امیر سلمان بن عبد العزیزنے ایران کے نو منتخب صدر حسن روحانی کو ایران کے گيارہویں صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پرمبارکباد پیش کی ہے اس سے قبل سعودی بادشاہ عبد اللہ نے حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی تھی۔ سعودی ولیعہد نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے ایرانی صدر کی توفیق اور کامیابی کے لئے دعا کی ہے۔

News ID 1823724

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha