25 نومبر، 2010، 10:20 AM

ایشین گیمز

چین میں ایران نے سیمی فائنل میں پاکستان کی کبڈی ٹیم کوشکست دیدی

چین  میں ایران نے سیمی فائنل میں پاکستان کی کبڈی ٹیم کوشکست دیدی

چين میں ہونے والےایشین گیمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم پاکستانی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق چين میں ہونے والےایشین گیمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم  پاکستانی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں ایران نے 16 کے مقابل 17 پوئنٹس سے شکست دے دی۔اور ایران اس وقت چوتھے نمبر پر ہے۔ایران نے مجموعی طور پر 17 طلائی تمغے، 9 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے حاصل کئے چین۔ع جنوبی کوریا اور جاپان بترتیب پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

News ID 1198109

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha