کابل ایئرپورٹ
-
کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک حملہ،10 افراد جانبحق
افغان میڈیا نے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے اور وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
کابل ایئر پورٹ ٹر اب بھی امریکی موجود ہیں
کابل ایئر پورٹ کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اب صرف کچھ حصے میں امریکی موجود ہیں۔
-
کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکہ/ 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار
ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکیوں کے حتمی اشارے کے منتظر ہیں۔
-
کابل ائیرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے، امریکی صدر
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی ملٹری کمانڈرز کے مطابق اگلے 36 گھنٹوں میں کابل ائیرپورٹ پر بم دھماکوں جیسی ایک اور دہشتگردانہ کارروائی کا قوی امکان ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں 103 افراد ہلاک/ 90 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی
کابل میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں میں اب تک 103 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 90 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی شامل ہیں۔