پردہ
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کاعدالتوں پر اثر انداز ہونا بھارتی عدلیہ کے لئے المیہ ثابت ہوگا
بھارت میں ہندو انتہا پسند اور شدت پسند تنظیمں بھارتی عدالتوں پر اثر انداز ہورہی ہیں اور بھارتی عدالتوں کا ہندو انتہا پسند تنظیموں کے سامنے تسلیم ہوجانا اور ان کی مرضی کے مطابق فیصلے صادر کرنا ہندوستانی عدلیہ کے لئے بہت بڑا المیہ ثابت ہوگا۔
-
کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ
کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان خاتون لکچرار نے حجاب اتارنے کے بجائے استعفی دیدیا
بھارت میں اقلیتوں اور خاص طور پر مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور متعصبانہ سلوک جاری ہے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں ایک مسلمان خاتون لیکچرارنے حجاب اتارنے کا حکم ماننے کے بجائے استعفی دے دیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پرپابندی کےخلاف کیس کی سماعت سے انکار
بھارت کی سب سے بڑی عدالت بھی باحجاب طالبات کوانصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکارکردیاہے۔
-
ہندو انتہا پسندوں کی باحجاب طالبہ کے خلاف نعرے بازی / اسلامی مقدسات کی توہین
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔ ہندو انتہا پسندوں کی باحجاب طالبہ کے خلاف نعرے بازی کی اور اسلامی مقدسات کی توہین کی۔