نابلس
-
صیہونی فوج نے نو عمر فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا
مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک 13 سالہ فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
طوفان الاقصی، غرب اردن میں صہیونی فورسز کے خلاف کاروائیاں
فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
طوفان الاقصی، غرب اردن میں صہیونی فورسز کے خلاف متعدد کاروائیاں
فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے کئی مقامات پر صہیونی فورسز کے خلاف کاروائیاں کی ہیں۔
-
فلسطین، غرب اردن پر صہیونی فورسز کی جارحیت
صہیونی فورسز نے غرب اردن کے مختلف مقامات پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
غرب اردن میں صہیونی فوج کی بربریت، متعدد فلسطینی گرفتار
غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج نے حملہ کرکے متعدد بے گناہوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صہیونی فورسز کے درمیان تصادم، ویڈیو
غرب اردن میں فلسیطنی عوام اور صہیونی فورسز کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور کئی فسلطینی گرفتار ہوئے
-
غرب اردن، صہیونی فوج کے حملوں میں رہائشی مکانات تباہ، کئی صہیونی جاسوس ڈرون تباہ
عسکر کیمپ میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں کئی مکانات تباہ ہوگئے جبکہ نابلس میں متعدد جوانوں کو صہیونی فوج نے گرفتار کیا ہے۔
-
نابلس اور توباس میں غاصب صیہونی فوج کے ساتھ تصادم / گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 مزاحمتی کارروائیاں
غاصب صہیونی فوج نے آج کے چھاپوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔
-
فلسطین، نابلس میں بم دھماکہ، تین صہیونی فوجی زخمی
نابلس میں بم دھماکے میں تین صہیونی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقاومتی محاذ کے حملوں میں اضافہ، صہیونی حکام میں اختلافات بڑھ گئے
مقبوضہ علاقوں میں مقاومتی تنظیموں کے وسیع حملوں کے بعد صہیونی ایوانوں میں افراتفری پھیل گئی۔ اعلی حکام کے درمیان اختلافات مزید گہرے ہورہے ہیں۔
-
نابلس میں تین فلسطینی نوجوانوں کی شہادت، اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں نابلس شہر میں قابض فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی نوجوانوں کے قتل پر اسلامی تعاون تنظیم نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی جوان کی شہادت پر اسلامی جہاد تحریک کا ردعمل؛ نابلس غاصبوں کے خلاف ڈٹا ہوا ہے
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے نابلس میں ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔
-
نابلس پر غاصب صیہونی فوج کا رات گئے حملہ؛ ایک فلسطینی شہید
نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں کم از کم ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
نابلس حملوں پر حماس کا ردعمل، صہیونی جارحیت کا جواب دیا جائے گا
غاصب صہیونی افواج کے نابلس میں حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین، نابلس اور جنین میں فلسطینیوں اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، ویڈیو
غاصب صہیونی فورسز کی جانب سے غرب اردن میں مختلف مقامات پر کاروائیوں کے بعد فلسطینی مقاومتی تنظیموں اور حملہ آور صہیونی اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔
-
فلسطین، نابلوس میں صہیونی فورسز پر فائرنگ، مختلف چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی گرفتار
نابلوس کے جنوب میں گشت میں مصروف صہیونی فوج کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔ بیت المقدس اور جنین میں صہیونی فورسز نے چھاپے مارکر متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
نابلس شہر میں غاصب اسرائیل کا آپریشن، بیت المقدس میں سیکورٹی ہائی الرٹ
غاصب اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے پر واقع شہر نابلس میں آپریشن شروع کر کے نابلس کے علاقوں کو گھیرے میں لیا ہے۔
-
نابلس پر غاصب صہیونی فوج کا حملہ، تین فلسطینی شہید+ ویڈیو
مغربی کنارے میں واقع فلسطینی شہر نابلس کے قدیمی علاقوں پر غاصب صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں تحریک حماس اور صہیونیت مخالف گروپ الحمرا کے تین اراکین شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین، نابلس میں صہیونی افواج پر مسلح افراد کی فائرنگ
فلسطینی شہر نابلس میں غاصب صہیونی افواج پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مغربی کنارے میں صہیونیوں پر حملوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
فلسطین، نابلس میں جھڑپیں، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج کو عقب نشینی پر مجبور کردیا
غاصب صہیونی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقوں میں حملہ کردیا۔ فلسطینی مجاہدین نے صہیونی حملہ آوروں کا مقابلہ کرکے عقب نشینی پر مجبور کردیا۔
-
ایران کی نابلس پر وحشیانہ صہیونی حملے کی پرزور مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نابلس پر قابض صہیونی افواج کے آج کے وحشیانہ حملے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں کی شدید مذمت کی۔
-
نابلس پر صہیونی حملہ؛ شہداء کی تعداد 10 ہو گئی، 100سے زائد زخمی+ویڈیو، تصاویر
فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس پر صہیونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کے دوران 10 فلسطینی شہید اور 100 زخمی ہوئے۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کو سرعام گولی مارنا جنگی جرم ہے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان کو سر عام گولی مار کر قتل کرنے کو جنگی جرم قرار دیا۔
-
فلسطین، مغربی کنارے پر غاصب صہیونیوں کا دھاوا/نابلس میں آپریشن+ویڈیو
صہیونی فوجیوں نے آج پیر کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر چھاپہ مار کر کم از کم 20 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
صہیونیوں کا نابلس پر وسیع حملہ / 23 فلسطینی شدید زخمی
مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔