معاہدہ
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری عراق روانہ
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران-سعودی عرب معاہدہ صہیونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے، عمان کے مفتی اعظم
عمان کے مفتی اعظم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے صہیونیوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ صیہونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے۔
-
ایران-سعودی عرب معاہدہ سیاسی زلزلہ اور امریکی غلبے کا خاتمہ تھا،رہبر معظم انقلاب کے اعلیٰ عسکری مشیر
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ عسکری مشیر جنرل صفوی نے حالیہ ایران-سعودی معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ سیاسی میدان میں ایک زلزلہ اور خطے میں امریکی غلبے کے لیے ایک خاتمہ تھا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے کے ممالک کے مفاد میں ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے کے ممالک کے مفاد میں ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تنازعات کو علاقے کے اندر مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ معاہدہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔
-
خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی، نتن یاہو
سابق صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سمندری سرحدوں کی حدبندی کے معاملے پر موجودہ وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ تاریخی گھٹنے ٹیکنا ہے جبکہ ہم نے خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی۔
-
پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے
پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔