مصطفی کاظمی
-
جنرل قاآنی کی بغداد میں عراق کے وزیر اعظم اور صدر سے ملاقات
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے صدر برہم صالح اور عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی عراق کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی مذمت/ عراق میں امن وثبات پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں عراق میں امن و ثبات پر تاکید کرتے ہوئے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ
بغداد میں عراقی وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ/ عراقی وزیر اعظم محفوظ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراقی وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔
-
عراق میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز
عراق میں پارلیمنٹ کے قبل از وقت انتخابات میں ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگيا ہے۔ عراق کے صدر برہم صالح نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔
-
علی شمخانی کی عراقی وزیر اعظم سے 3 باتوں پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ / اربعین کے زائرین کی تعداد میں اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ ہونے کی خبر آج کی کانفرنس کی اچھی اور اہم خبر ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے/ صدر رئيسی نے باقاعدہ استقبال کیا
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
-
امریکی صدر کا عراق سے رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق کے وزير اعظم سے ملاقات میں عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کو داعش کے خلاف لڑنے کے لئے امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں
عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز داعش کے خلاف خود جنگ لڑ سکتی ہیں اس لیے عراق میں امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔
-
ایرانی صدر کا عراق میں اسپتال کے حادثے پرعراقی حکومت اور عوام سے تعزيت کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آگ لگنے کے دردناک حادثے پرعراقی حکومت اور عراقی عوام سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
-
ایران ،عراقی حکومت اور عوام کا حامی ملک ہے
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران، عراقی حکومت اور عوام کا سب سے بڑا حامی ملک ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر خارجہ اورصدر سے ملاقات/ عراق کے مثبت کردار کا خیر مقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے وزیر خارجہ اور صدر مصطفی الکاظمی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم کی سعودی عرب کے ولیعہد سے ملاقات
عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
امریکہ کی خطے میں غیر قانونی موجودگی دہشت گردی اور بدامنی کا اصلی سبب ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کی خطے میں غیر قانونی موجودگی دہشت گردی اور بدامنی کا اصلی سبب ہے۔
-
ہم شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو فراموش نہیں کریں گے/ امریکہ پرجوابی ضرب لگائی جائے گي
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہرگزفراموش نہیں کرےگا اور ایران یقینی طور پر امریکہ پر جوابی ضرب وارد کرےگا۔
-
ایران اور عراق کا باہمی تجارت کو 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا پختہ عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں باہمی تجارت کے حجم کو 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم الکاظمی کی صدر حسن روحانی سے خصوصی ملاقات
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی تہران پہنچ گئے
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
-
عراق کے وزیر اعظم آج تہران کا دورہ کریں گے
عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج تہران پہنچیں گے۔
-
صدر روحانی کی عراقی وزیر اعظم الکاظمی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
محمد بن سلمان کی عراق کے وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کا وزیر اعظم الکاظمی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ/ الکاظمی کو درپیش مشکلات
عراق کی پارلیمنٹ نے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے جبکہ الکاظمی کو دشوار ذمہ د اریوں کا سامنا ہے جن میں امریکی فوجیوں کے عراق سے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر عمل در آمد بھی شامل ہے۔
-
الکاظمی عراق کی موجودہ مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں
عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ملک کی موجودہ مشکلات سے عبور کرسکتے ہیں۔