مشرق وسطی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مقاومت کی حمایت اور عالمی استکبار مخالف حکمت عملی، ایران کی سفارت کاری تاریخی موڑ پر
رواں ایرانی کلینڈر ائیر کے دوران اہم واقعات کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی میں تاریخی تبدیلی مشاہدہ کی جارہی ہے۔
-
ایران کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو پورے مشرق وسطی کی سیکورٹی خطرے میں پڑجائے گی، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں پورا مشرق وسطی خطرے کی زد میں آئے گا۔
-
امریکی وزیرخارجہ تل ابیب پہنچ گئے
امریکی وزیرخارجہ مغربی ایشیا کے سفر کے دوران تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔
-
تحریک النجباء کی سیاسی کونسل کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
مقاومت نے خطے میں امریکی منصوبہ ناکام بنا دیا/مغربی ممالک حشد الشعبی کو کمزور کرنے کی سازش کررہے ہیں
شیخ علی الاسدی نے کہا ہے کہ مقاومت نے خطے میں امریکہ کی سربراہی میں جاری استعماری منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید قاسم سلیمانی، مزدوری سے مقاومت کی قیادت تک کا سفر
کرمان کے قصبے میں مزدوری کرنے والے شہید سلیمانی نے اپنے خلوص اور ایمانی جذبے کے ذریعے مقاومت کو استکبار کے خلاف عالمی تحریک کی شکل دی۔
-
شہید قاسم سلیمانی، استکبار سے جنگ کے استاد اور مقاومت کے معمار
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی نے دنیا کو مقاومت کا درس دیا اور انسانیت کو طاغوت اور جاہلیت سے نجات دینے کے لئے نیا مکتب فکر تشکیل دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (تیسری قسط)؛
شہید قاسم سلیمانی نے مقاومت کو خطے اور عالمی سطح پر موثر قوت بنادیا
شہید قاسم سلیمانی نے ہر میدان میں بذات خود حاضر ہوکر مقاومت کو ایک تحریک کی شکل دی جس نے خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں بدل دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (پہلی قسط)
شہید قاسم سلیمانی، امن کے معمار اور دہشت گردی کے خلاف معرکے کے فاتح جنرل
شہید قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دے کر مشرق وسطی میں استکباری طاقتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیا۔
-
عراقچی کا دورہ چین، وزرائے خارجہ کی ملاقات کی تفصیلات
بیجنگ میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کے بعد کئی معاملات پر مشترکہ حکمت عملی اور موقف اختیار کرنے پر اتفاق کیا۔
-
ایرانی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت اور دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ
"9دی" کے موقع پر ایرانی مسلح افواج نے ایک بیان میں ملک کے خلاف ہر قسم کی جارحیت اور سازشوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
شام کے بدترین حالات، داعش دوبارہ طاقت پکڑ کررہی ہے، برطانوی میڈیا
برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ شام کے مخدوش حالات کی وجہ سے داعش کو دوبارہ تشکیل نو کا موقع مل رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور مغرب کی حمایت کے تحت خطے میں دہشت گردوں کی واپسی
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور شام پر دہشت گردوں کا قبضہ خطے میں سیکورٹی خدشات میں اضافے کے ساتھ انتہا پسندی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بیروت سے حلب تک، مشرق وسطی کی سیکورٹی کے لئے شام میں استحکام کیوں ضروری ہے؟
شام میں موجود تکفیریوں کو شکست نہ دی جائے تو دہشت گردی کا عفریت پورے مشرق وسطی کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔
-
مشرق وسطی میں امریکی فوج پر 200 سے زائد حملے ہوئے، پینٹاگون
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران مشرق وسطی میں امریکی فوج پر 200 سے زائد حملے ہوئے ہیں۔
-
جنگ اور امن، ایران اور حزب اللہ ہر محاذ پر ساتھ ساتھ
حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان جاری جنگ خطے میں طاقت کا توازن بدل دے گی، حزب اللہ نے ہمیشہ صہیونی حکومت کے مظالم کا مضبوط چٹان کی طرح مقابلہ کیا ہے۔
-
مشرق وسطی میں وسیع جنگ کے خطرات موجود ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی وجہ سے مشرق وسطی بڑی جنگ کے لپیٹ میں آسکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے ہاتھوں صہیونی حکومت کی افسانوی طاقت نابود ہوگئی
گذشتہ دنوں ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے صہیونی شرارت آمیز حملوں کو کامیابی کے ساتھ روک کر عالمی سطح پر صہیونی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ دیا۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ماسکو مشرق وسطی کی صورتحال پر تہران کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہا ہے، روسی نائب وزیر خارجہ
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو مشرق وسطی کی صورتحال کے بارے میں تہران کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے کی کشیدگی ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تاکید
سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مشرق وسطی میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے، جی سیون
جی سیون ممالک نے مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور امن کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
مشرق وسطیٰ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
علی باقری کی چینی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو، مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے چینی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطی کے تازہ ترین حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی، وسطی، شمالی غزہ میں اسرائیلی حملے، 9 فلسطینی شہید
اسرائیل کی فوج نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد حملے کیے ہیں جن میں بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلفونک گفتگو، عالمی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر پزشکیان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مشرق وسطی کو اسرائیلی جوہری ہتھیاروں سے خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے نیوکلیئر ہتھیاروں سے مشرق وسطی کی سلامتی اور سالمیت کو خطرہ ہے۔
-
ایران کا پیغام مشرق وسطی میں اختلافات کے خاتمے کی نوید ہے، روسی وزیرخارجہ
روسی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ نومنتخب ایرانی صدر کا پیغام مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کی نوید ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو:
خطے کے عوام کے دل فلسطین کے ساتھ، حکومتیں مدد کرنے کی اجازت نہیں دیتیں
فلسطینی تنظیم کے نمائندے نے کہا کہ خطے کے عوام دل سے فلسطین اور مسجد اقصی کے ساتھ ہیں تاہم حکومتیں فلسطین کی مدد کرنے نہیں دیتی ہیں۔
-
رمضان المبارک، کن ممالک میں کب پہلا روزہ ہوگا؟
یمن، قطر، سعودی عرب اور کویت سمیت مشرق وسطی کے کئی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔
-
یمنی ڈرون حملے امریکی فوج کے لئے سخت چیلنج ہے، سربراہ سینٹ کام
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے یمنی ڈرون طیاروں کو خطے میں امریکی فوج کے لئے سخت ترین چیلنج قرار دیا ہے۔