مسائل کا حل
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے، ایرانی وزیر داخلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے آج کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے۔
-
قرآن کریم اور اسوہ حسنہ میں دنیا کے معاشی مسائل کا حل موجود ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اسلامی مالیات اور بینکاری غربت کے خاتمہ اور معاشرے کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے، قرآن کریم اوراسوہ حسنہ میں دنیا کے معاشی مسائل کا حل موجود ہے۔
-
بھیک مانگنے اور قرضے لینے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے، عمران خان
لاہور میں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بھیک مانگنے اور قرضے لینے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے۔
-
رمضان میں غریب طبقے کے مسائل کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پاکستانی وزیرِ اعظم
شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں غریب و متوسط طبقے کے مسائل کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
حکام شہید سلیمانی کو اپنا رول ماڈل بنائیں، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ شہید قاسم سلیمانی کو ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھیں اور ملک میں مسائل کے حل کے لیے اپنے انتخابی وعدوں پر قائم رہیں۔
-
اقوام متحدہ کے پاس قوموں کے مسائل حل کرنے کی قدرت نہیں، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا یوم تاسیس ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک طرف موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو نہ صرف گھیرے میں لے رکھاہے بلکہ اس کے پاکستان کے شدید ترین اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
جنگیں مسائل کا حل نہیں بلکہ انسانی المیوں کو جنم دیتی ہیں، علامہ سید ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ عالمی امن کا خواب صرف ایک دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے شرمندہ تعبیر ہوگا، جب تک بنیادی حقوق کی فراہمی اور شہری آزادیاں نہیں دی جائینگی دنیا، ریاستوں اور معاشروں میں امن نہیں آئیگا۔