فضائی آلودگی
-
دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی سنگین/کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کی سطح 400 ریکارڈ
بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کو فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی ۔
-
بھارت آلودہ شہروں میں سر فہرست/ دنیا کے 100 آلودہ شہروں میں 63 بھارت میں ہیں
فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے "آئی کیو ایئر" کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی بھارت پہلے نمبر پر ہے دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں آدھے سے زیادہ بھارتی شہر ہیں۔
-
نئی دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث اسکول تاحکم ثانی بند
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث کل سے اسکول تاحکم ثانی بند رہیں گے۔
-
نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول اور یونیورسٹیاں بند
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ بھارتی حکام نے دارالحکومت میں اسکول اور یونیورسٹیاں تا اطلاع ثانوی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث سرکاری دفاتر ایک ہفتے تک بند کرنے کا اعلان
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ وزیر اعلی اروند کیجری وال نے پیر سے دارلحکومت میں اسکول اور سرکاری دفاتر ایک ہفتے تک بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دیوالی کے بعد دہلی اسموگ کی لپیٹ میں آگیا
بھارتی دارالحکومت نئي دہلی دیوالی کے تہوار کے بعد اسموگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
-
نئی دہلی 2020 میں بھی مسلسل تیسری بار دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے " آئی کیو ایئر" نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 2020 میں بھی مسلسل تیسری بار دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔
-
تبریز میں فضائی آلودگی
ایران کے شہر تبریز میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگيا ہے لہذا حساس افراد کو گھے سے باہر نکلنے میں احتیاط کرنی چاہیے۔
-
تہران میں ہوا آلودہ
تہران میں ہوا کنٹرول کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ تہران میں ہوا آلودہ ہے اور حساس گروپوں کو باہر نکلنے میں احتیاط برتنی چاہیے۔
-
دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی بڑے شہروں کی فضاء صحت کے لیے انتہائی خراب ہوگئی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں دہلی آج سرفہرست ہے ۔
-
بھارت کا دارالحکومت نئي دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔
-
بھارت میں فضائی آلودگي اور دھند کا سلسلہ جاری
بھارت کے شمالی حصے میں مسلسل بڑھتی ہوئی فضائی آلودگي اور دھند بے قابو ہونے لگی ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ/ لااکھوں شہریوں کی جان کو خطرہ لاحق
بھارت کے دارالحکومت دہلی کی فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث لاکھوں شہریوں کی جان کو خطرات لاحق ہوگئے۔
-
کرج میں ہوا میں آلودگی
موسم خزاں کے آغاز کے موقع پر ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں ہوا آلودہ ہوگئی ہے۔
-
تہران کی فضائی آلودگي جاری
ایران کے دارالحکومت تہران کی فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے مدارس اس ہفتہ کے اختتام تک بند کردئے گئے ہیں۔
-
تہران میں فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری
تہران کی فضاؤں میں دھواں اور فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران میں فضائی آلودگی
تہران میں فضائی آلودگی سبھی افراد خاص طور پر حساس اور بیمار افراد کے لئے مضر اور نقصان دہ ہے۔
-
صنعتی آلودگی اراک کی فضائی آلودگی کا اصلی سبب
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں صنعتی آلودگی فضائی آلودگی کا اصلی سبب ہے۔