شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس
-
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس شروع
شنگھائی تعاون تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس پاکستانی دارالحکومت میں شروع ہوگیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اجلاس سے صدارتی خطاب کررہے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا۔
-
ایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان رابطے بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانی سفیر
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے جہاں ایران اور پاکستان فورم کے اراکین کو مشرق سے یوریشیا تک جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔
-
قزاقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی شرکت
ایران سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے قزاقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی قومی سلامتی کونسلوں کے سیکرٹریوں کے اجلاس کے دوران اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے ملاقات کی۔
-
ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم میں باقاعدہ شمولیت، رکن ممالک کی جانب سے مبارکباد
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تنظیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا
ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے بھارت جائیں گے
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے۔