سعید ایروانی
-
صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں سے بین الاقوامی امن کو خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے دنیا کو صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت غذائی قلت کو غزہ میں ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے غزہ میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
امریکی حمایت نے صہیونی حکومت کو دنیا میں مزید رسوا کردیا، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات کی غیر مشروط حمایت کرکے اس کو عالمی برادری کے سامنے مزید رسوا کردیا ہے۔
-
سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران
لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی نمائندے کا اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل کے سربراہان کو خط؛
صہیونی حکومت کے ایران پر حملے کے بارے میں صدر جوبائیڈن کے بیانات تشویشناک ہیں
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اپنے خط میں صدر جوبائیڈن کی جانب سے صہیونی حکومت کے ایران پر ممکنہ حملے کے بارے میں بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امدادی اداروں پر صہیونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امدادی ادارے پر صہیونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت، سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں ہے۔
-
شہید حسن نصراللہ پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سربراہان کے نام ایک خط میں صہیونی حکومت کی حالیہ جارحانہ کاروائیوں کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان میں سفیر پر حملے کی خود تحقیقات کریں گے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے عالمی ادارے سے صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بیروت میں سفیر پر حملے کی ایران خود تحقیقات کرے گا۔
-
لبنان میں دھماکوں پر صہیونی حکومت کو جواب دینا پڑے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے لبنان میں سائبر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو اپنی مذموم کاروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔
-
دنیا کے کسی بھی مقام پر کیمیائی ہتھیار کے استعمال کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی مقام پر کسی بھی ملک کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
-
ایران پر الزامات بے بنیاد، امریکہ اور اس اتحادی یوکرائن جنگ کو طول دے رہے ہیں، سعید ایروانی
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے یورپی اتحادی ہتھیار برامد کرکے یوکرائن جنگ کو طول دے رہے ہیں۔
-
امریکہ مشرق وسطی اور دنیا میں دہشت گردی کا بنیادی حامی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی اور دنیا میں دہشت گردی کا بنیادی حامی ہے۔
-
ٹرمپ پر حملے کی سازش کا الزام بے بنیاد ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے امریکہ کی جانب سے ٹرمپ اور دیگر شخصیات کے قتل کی سازش کے الزامات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، مناسب جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ شہید ہنیہ پر حملے میں صہیونی حکومت کے سب سے بڑے حامی امریکہ کے کردار کو نظرانداز نہ کیا جائے۔
-
خطے میں امن اور صلح کی ترویج کے لئے اقوام متحدہ سے تعاون کے لئے تیار ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران خطے میں امن اور صلح کے قیام کے لئے اقوام متحدہ اور علاقائی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ٹرمپ ایک مجرم اور جنایت کار ہے لیکن حالیہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے ٹرمپ پر حملے میں ایران ملوث ہونے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
-
یمن کے حوالے سے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں یمن کے حوالے سے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
عرب لیگ کا بے بنیاد دعوی، ایرانی سفیر کا سلامتی کونسل کو خط
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے سلامتی کونسل کے نام خط میں عرب لیگ کی جانب سے ایرانی جزائر کے بارے میں دعوے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی ظالمانہ پابندیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اقتصادی پابندیوں کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔
-
اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف غیر منصفانہ پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کو پرامن مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا کہ سائبر کرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
-
یمن کے حوالے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی سفیر کا اقوام متحدہ کو خط
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل کے سربراہان کے نام خط میں یمن کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت روکنے کے لئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے ایلچی نے زور دیا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں اور ہلکے ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کی طلب اور رسد کے سلسلے سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی جائے۔
-
ایران کا جوہری معاہدہ، تین یورپی ممالک اپنے وعدے پر عمل نہیں کررہے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے پر تین یورپی ممالک نے ابھی تک عمل نہیں کیا ہے۔
-
مختلف ممالک کی طرف سے اظہار ہمدردی اور احترام ایرانی عوام سے دوستی کی علامت ہے، ایروانی
اقوام متحدہ میں شہید صدر رئیسی کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایروانی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک کی طرف سے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کا احترام اور اظہار ہمدردی کے پیغامات ایرانی عوام کے ساتھ دوستی کی علامت ہے۔
-
امریکہ یمن میں فوجی آپریشن کو جواز دینے کے لئے ایران کے خلاف پروپیگنڈا کرتا ہے، سعید ایروانی
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کی خودمختاری اور حاکمیت کے خلاف حملوں کو جواز دینے کے لئے ایران کے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے۔
-
صہیونی الزامات مسترد، علاقائی و عالمی امن اور صلح کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے صہیونی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن اور صلح کی کوششوں کا ساتھ دیتا رہے گا۔
-
دوبارہ کسی بھی غلطی کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری کے خلاف کسی اقدام کی صورت میں سخت جواب دے گا۔
-
خطے میں کشیدگی ختم کرنے کا واحد حل اسرائیلی جرائم کا خاتمہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ خطے میں امن کی بحالی کا واحد طریقہ یہ ہے کہ صہیونی حکومت اپنی سرگرمیاں روک دے۔