ریاست آسام
-
بھارتی ریاست منی پور نسلی فسادات/ہزاروں لوگوں نے آسام میں لی پناہ
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں فسادات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آسام میں 600 مدرسوں کو پہلے ہی بند کیا جا چکا ہے
بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا ’’نئے بھارت کو اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی ضرورت ہے، آسام میں 600 مدرسوں کو پہلے ہی بند کیا جا چکا ہے، بقیہ کو بھی جلد ہی بند کر دیا جائے گا‘‘
-
ریاست آسام میں بارشوں سے 3 افراد ہلاک اور 80 گھر تباہ
بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 80 گھروں کو نقصان پنہچا ہے۔
-
بھارتی ریاست آسام میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ میں بھارتی ناظم الامور طلب/ آسام میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پربہیمانہ تشدد کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کا آسام میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن / 2 سلمان جاں بحق
بھارت کی ریاست آسام میں قبضے کے نام پر دو مساجد اور سینکڑوں گھروں کو مسمار کردیا گیا،اس دوران بھارتی پولیس کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد بھی کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 مسلمان جاں بحق ہوگئے ہیں اور جس کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں۔