تقریب
-
علامہ امین شہیدی کی آیت اللہ حمیدشہریاری سے ملاقات
مجمع التقریب بین المذاہب کےسکریٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹرحمیدشہریاری اورایران کی مجلس خبرگان کےاہلسنت رکن مولوی نذیراحمدسلامی اعلی سطح کےوفدکےساتھ پاکستان کے دورے پر ہیں،جن سےکل رات امتِ واحدہ پاکستان کےوفدنےملاقات کی۔
-
کرمانشاہ میں چوتھے شہید محرب کی یاد میں تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں چوتھے شہید محرب شہید آیت اللہ اشرفی اصفہانی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
سردار احمد متوسلیان کی یاد میں تقریب منعقد
تہران میں سردار احمد متوسلیان کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کے اہلخانہ اور بعض اعلی شخصیات اور حکام نے شرکت کی۔
-
عدلیہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد/ عدلیہ میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رہےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج ، پارلیمنٹ کے اسپیکراور نائب صدرکی موجودگی میں عدلیہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
-
چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام
چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
تبریز میں حرم کے فرزندوں کے عنوان سے تقریب منعقد
تبریز کے گلزار شہداء وادی رحمت میں شہداء کے اہلخانہ کی موجودگي میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے " حرم کے فرزندوں کے عنوان " شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
آج پاکستان مین 81 واں یوم پاکستان منایا جارہا ہے
آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پرآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا،
-
یزد میں " دوست ، دوست ، علی دوست " کی تقریب منعقد
ایران کے شہر یزد میں ہر سال رمضان المبارک کی 27 شب میں " دوست ، دوست ، علی دوست " کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔
-
بھارت میں سالانہ ایک کروڑ شادیوں کی تقریبات منسوخ ہونے کا امکان
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے نتیجے میں سالانہ ایک کروڑ شادیوں کی تقریبات منسوخ ہونے کا امکان ہے۔
-
ہاجر اسپتال میں محافظین صحت کے اعزاز میں تقریب منعقد
ہاجر اسپتال میں فوجی مارچ کے ہمراہ محافظین صحت کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
کردستان میں پیر شالیار کی سنتی تقریب
ایران کے صوبہ کردستان کے تاریخی گاؤں ہورامان میں ہر سال فصل سرم کے وسط میں " عروسی پیر شالیار " کی سنتی تقریب منعقد ہوتی ہے۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ محقق داماد کی یاد میں تقریب منعقد
قم میں مرحوم آیت اللہ محقق داماد (رہ) کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بعض مراجع عظام ، علماء و طلاب ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر ارشاد و ثقافت اسلامی عباس صالحی نے شرکت کی۔
-
مسجد حضرت امام صادق (ع) میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب منعقد
تہران میں مسجد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ۔
-
ارمنی شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں ارمنی شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
ثقافت اور تبلیغ کا دوسرا سمینار
سازمان تبلغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں میرجاوہ سرحد پراربعین حسینی کے موقع پر زائرین حسینی کو خدمات بہم پہنچانے والے خادمین کے اعزاز میں ثقافت اور تبلیغ پر مبنی دوسرا سمینار منعقد ہوا۔
-
ملک کے ہنر مند شہیدوں کی یاد میں شاندار تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثفاقت اور ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں ملک بھر کے ہنر مند شہیدوں کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی بحریہ کے دن کی مناسبت سے شاندار تقریب
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی اور غیر ملکی افواج کے نمائندوں کی موجودگی میں ایرانی بحریہ کے دن کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کے نئے اور سابق ڈائریکٹروں کی تکریم اور معرفی کی تقریب
مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹرڈاکٹر محمد شجاعیان کی تقرری اور سابق ڈائریکٹر ڈاکر علی عسگری کی خدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران کے شمال مغرب میں دفاع مقدس اور مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب
تہران کے شمال مغرب میں آدینہ ثقافتی مرکز میں دفاع مقدس اور مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
شہریور مہینے کے شہدیوں کی یاد میں تقریب منعقد
ایران کے انٹیلیجنس وزیر حجۃ الاسلام سید محمود علوی کی موجودگی میں شہریور مہینے کے شہدیوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب
اعلی حکام کی موجودگی میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ادارہ مستضعفین کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ مستضعفین کے نئے سربراہ پرویز فتاح کی معرفی اور سابق سربراہ محمد سعیدی کیا کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔