تہران میں اربعین پر جانے والے زائرین کے ایک بڑے گروپ کی الوداعی تقریب گذشتہ رات آزادی اسکوائر میں ہزاروں زائرین کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

مہر نیوز کے مطابق، تہران میں اربعین پر جانے والے زائرین کے ایک بڑے گروپ کی الوداعی تقریب  گذشتہ رات آزادی اسکوائر میں ہزاروں  زائرین کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

ہر سال، شیعیان اہل بیت ع کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اربعین کے موقع پر کربلا جاتا ہے۔ اربعین عاشورہ یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کے یوم شہادت کا چالیسواں دن ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha