بورس جانسن
-
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کردیےگئے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی
برطانوی وزیر اعظم اور کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔
-
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ہندوستان کا دورہ کریں گے
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن 21 اپریل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
-
روس نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی
روسی صدر پوتین کے حکم پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اوربرطانیہ اے متعدد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
-
برطانوی وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کرنے پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
-
برطانیہ کا سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان
برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی افغانستان کی صورتحال پر گفتگو
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی جی 7 اجلاس میں طالبان کے خلاف پابندیاں لگانے کی کوشش
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جی-7 کے سربراہان کا ورچوئل اجلاس بلایا ہے جس میں وہ طالبان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے رکن ممالک کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔