بن گویر
-
حزب اللہ روز بروز طاقتور ہو رہی ہے، اسرائیلی وزیر قومی سلامتی بن گویر کا اعتراف
اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ دریائے لیتانی کے شمال میں واپس نہیں جائے گی اور یہ تنظیم مسلسل طاقتور ہو رہی ہے۔ انہوں نے لبنان میں جنگ بندی کے امکانات کو وہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو جنگ بندی نہیں بلکہ اپنے سکیورٹی خدشات کا مستقل حل چاہیے۔
-
فرانس نے اسرائیلی وزیر ایتامار بن گویر پر ملک میں داخلے کی پابندی عائد کر دی
فرانس نے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتامار بن گویر پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے یورپی یونین سے ان کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بن گویر کا اسپین میں داخلہ ممنوع، صہیونی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ
اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر اسرائیل کو احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے اور بن گویر کو اسپین آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
اسرائیلی وزیر کا اشتعال انگیز بیان، لبنان میں بستیاں بسانے کی دھمکی
قابض اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے ایک بار پھر لبنان میں یہودی بستیاں بسانے اور فلسطینیوں کو غزہ و مغربی کنارے سے نکالنے کی دھمکی دی ہے۔
-
صہیونی انتہاپسند وزیر کے خلاف عدالتی کارروائی کل سے شروع ہوگی
اسرائیلی اعلی عدالت کل سے بن گویر کی برطرفی کی درخواست پر سماعت شروع کرے گی۔
-
انتہا پسند صہیونی وزیر داخلہ کا دورہ مسجد الاقصی، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو
صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصی کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں،
-
محمود عباس کو گرفتار کیا جانا چاہیے، صہیونی وزیر کا اشتعال انگیز بیان
ایتمار بن گویر نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں سیاسی و عسکری کشیدگی عروج پر؛ نتانیاہو کا زامیر کو دو ٹوک پیغام: چاہو تو استعفیٰ دے دو
غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے پر صہیونی سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے؛ بن گویر نے فوجی قیادت سے مکمل اطاعت کا مطالبہ کیا۔